وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا حکومتی منصوبہ متعارف کرادیا

Information World
0

وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا حکومتی منصوبہ متعارف کرادیا
ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں اور بچوں کی تعلیم کا حرج ہو رہا ہے پنجاب حکومت نے ایک انقلابی منصوبہ متعارف کروادیا ہے
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ "کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا صورتحال کے باعث ہمارے بچے گھروں تک محدود ہیں۔ اس دوران ہر گھر تک تعلیم کی رسائی کیلئے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیبل چینل 'تعلیم گھر' کاآغاز کیا ہے تاکہ بچوں کا تعلیمی عمل بحال رہے"۔ انہوں نے ہر گھر بنے گا سکول کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے اس کے اشتہار بھی اپنے اکاونٹ کے ذریعے پوسٹ کیا



Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top